Header Ads

مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت نہ ملی تولاہورکوبندکرنے کی کال دے دینگے:شعیب صدیقی

مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت نہ ملی تولاہورکوبندکرنے کی کال دے دینگے:شعیب صدیقی

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مینار پاکستان پر جلسے کے حوالے سے تحریک انصاف اور انتظامیہ آمنے سامنے آگئے، تحریک انصاف کے رہنما اور رکن صوبائی اسمبلی شعیب صدیقی نے کہا کہ مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت نہ دی گئی تو لاہورکوبندکرنے کی کال بھی دے سکتے ہیں۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق شعیب صدیقی کا کہناتھاکہ انتظامیہ ہمیںجلسے کے حوالے سے پبلسٹی کی اجازت دے رہی ہے نہ مینارپاکستان میں داخل ہونے دیاجارہاہے۔
مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت نہ ملی تولاہورکوبندکرنے کی کال دے دینگے:شعیب صدیقی

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مینار پاکستان پر جلسے کے حوالے سے تحریک انصاف اور انتظامیہ آمنے سامنے آگئے، تحریک انصاف کے رہنما اور رکن صوبائی اسمبلی شعیب صدیقی نے کہا کہ مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت نہ دی گئی تو لاہورکوبندکرنے کی کال بھی دے سکتے ہیں۔  مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت نہ ملی تولاہورکوبندکرنے کی کال دے دینگے:شعیب صدیقی
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق شعیب صدیقی کا کہناتھاکہ انتظامیہ ہمیںجلسے کے حوالے سے پبلسٹی کی اجازت دے رہی ہے نہ مینارپاکستان میں داخل ہونے دیاجارہاہے۔

No comments